• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارعلی محمد مہر کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا‘میرکبیر

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر/سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ وفاقی وزیر انسداد منشیات کنٹرول سردارعلی محمد خان مہر کی سیاسی قبائلی اورسماجی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا ان کی دل کے دورے سے اچانک موت سے پیداہونے والا خلامدتوں پُرنہیں ہوسکتا انہوںنے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
تازہ ترین