• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شدید طوفان کے سوافیڈرز کی ٹرپنگ قابل قبول نہیں:چیف ایگزیکٹوآفیسر میپکو

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود نے تمام فیلڈ افسران کو احکامات جاری کئے ہیں کہ 11کے وی لائنوں کی مینٹی نینس فوری طورپر شروع کریں، شدید طوفان یا درختوں کے گرے بناء صرف ہوائیں چلنے پر فیڈرز کی ٹرپنگ قابل قبول نہیں، آئندہ فیڈرز پر آنے والی ٹرپنگ کو آفیسرز کے ریکارڈ میں لکھاجائیگا۔
تازہ ترین