• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کے سامنے روڈ پر پانی جمع ڈینگی لارو اکی افزائش کا خدشہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)گھروں میں یا مارکیٹس میں پانی جمع ہوا تو ایف آئی آر ہو گی،محکمہ صحت کے احکامات کو سرکاری اداروں نے ہی نظر انداز کر دیا ،نشتر ہسپتال کے سامنے روڈ پر پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ڈینگی لاروا اور مچھر کی افزائش کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا۔
تازہ ترین