• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے بنیادی مراکز صحت کی تعمیر پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب نے نئے مالی سال 2019-20میں بھی نئے بنیادی مراکز صحت کی تعمیر پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اسی طرح دیہی مراکز صحت کو تحصیل ہسپتال اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے طور پر اپ گریڈ کرنے پر بھی پابندی عائد رہے گی۔
تازہ ترین