آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فلم’اسٹوبر‘کاانٹرنیشنل ٹریلر ریلیز


ہالی ووڈ فلم اسٹوبر کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

مائیکل ڈوز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے ایڈونچر کی تکمیل کیلئے ایک پرائیوٹ ٹیکسی ڈرائیور کو پارٹنر بنا لیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار و کامیڈین کمیل نانجیانی اور معروف امریکی ریسلر ڈیو بٹیسٹا سمیت ایکو اویس،بیٹی گپلن،جمی ٹیٹرو،کیرن گیلن،اسکاٹ لارینس اور امین جوزف شامل ہیں۔

فلم 12جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید