• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان امن و استحکام کے سفر سے گزر رہا ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن و استحکام کے سفر کے ارتقائی عمل سے گزررہاہے۔

کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے دورے پر اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ ارتقا کا یہ عمل مشکل مگر مثبت سمت کی طرف ہے، قومی مقاصد کا تعین کرنے کی کوششوں کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ماضی میں چیلنجز کے سامنے ڈٹا رہااب ہمیں مستعد رہنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین