• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام میں جلوس کے روٹس کی تعمیر ومرمت اور دیگر ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع کونسل کی جانب سے محرم الحرام میں جلوس کے روٹس کی تعمیر ومرمت اور دیگر ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز جاری کردیئے ہیں ، محرم الحرام میں جلوس روٹس کی تعمیر ومرمت کا تخمینہ لاگت 19لاکھ روپے لگایا گیا ہے جبکہ ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 15ترقیاتی سکیموں کیلئے بھی ٹینڈرز جاری کئے گئے ہیں، ٹھیکیدار آج ٹینڈرز واپس جمع کرا ئیں گے۔
تازہ ترین