ہدف پورا نہ ہونے پر پنجاب کا کسان کے پی حکومت کو گندم بیچ سکتا ہے: مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کسانوں سے کیے وعدے سے مکر گئی اور اب کسانوں کو مجبورکر کے 3900 روپے فی من کے بجائے 3100 روپے فی من گندم نیلام کروا رہی ہے۔