• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی رضا عابدی قتل کیس،4 اشتہاری ملزمان کے دوبارہ وارنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 4 اشتہاری ملزمان بلال، حسنین، فیضان اور غلام مصطفیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین