• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابد علی اور رضوان نے برمنگھم میں ٹریننگ شروع کردی

لاہور(جنگ نیوز) قومی کرکٹر عابد علی اور محمد رضوان نے برمنگھم میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ عابد علی اور محمد رضوان ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں نیٹ پریکٹس بھی کریں گے۔ انہیں بطور بیک اپ ورلڈ کپ کیلئے برطانیہ میں ہی روکا گیا ہے۔ تیسرے بیک اپ کھلاڑی فہیم اشرف وطن واپس آچکے ہیں۔
تازہ ترین