• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو کا انعقاد


چین میں بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو کاانعقاد کیا گیا .

جس میں مختلف صلاحیتوں کے حامل روبوٹس و آلات لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

چین کے کنونشن سینٹرمیں منعقد ہونے والی اس بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو میں چین سمیت55ممالک کی کمپنیوں 448نے اپنے تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی کے حامل اور انسان دوست روبوٹ سمیت جدید آلات نمائش کیلئے پیش کئے ہیں۔

اس مشینی کانفرنس میں پیش کی گئی اسمارٹ چپ،آئرن مین روبوٹ، پش اپس کرتا روبوٹ، فائر فائٹنگ روبوٹ،سیکیورٹی روبوٹ، چیٹ بوٹ، سروس روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

واضح رہے اس انٹرنیشنل روبوٹ کانفرنس 29مئی تک جاری رہے گی جس میں مختلف سیمینارز اور مقابلے بھی منعقد کئے جائیں۔

تازہ ترین