ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم آئی ایم مدر کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔
گرانٹ اسپوٹورکی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جس کی پرورش ایک روبوٹک ماں کرتی ہے تاہم انکے مضبوط رشتے کو توڑنے کیلئے باہر سے کافی کوششیں کی جاتی ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں ہیلری سوینک،روز برن،کلارا روگارڈ،لیوک ہاکر اورجیکب نولن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
فلم 7جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔