• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی یورپ کی کارکنوں پر تشدد اور گرفتاری کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ نےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی کارکنوں پر تشدد اور گرفتاری کی مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ اور حاجی محمد یعقوب تارڑ حلقہ پی پی 66 منڈی بہاؤالدین پھالیہ محمد نواز تارڑ میداوار پی پی 66 کے بڑے بھائی کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا، اُنہیں تھانہ کوہسار میں رکھا گیا ہے ۔

اطلاع ملنے پر گرفتاریوں کے خلاف پیرس اور یورپ کارکنوں کی پولیس تشدد اور گرفتایوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔

تازہ ترین