بندر اپنی حرکتوں کے باعث جہاں لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں وہیں کبھی کبھی وبال جان بھی بن جاتے ہیں،جاپان میں بندر نے خاتون کو تنگ کر کے رکھ دیا۔
جی ہاں،جاپان کے ناگانو پارک میں ایک چلبلے بندر نے ایک خاتون سیاح کے سر پر ایسی سواری کی کہ اترنے کا نام ہی نہیں لیا۔
جاپانی بندر خاتون کے سر پر ایسے اچھلتارہا جیسے یہ سر نہیں بلکہ ٹرمپولین ہو۔