آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل14؍شوال المکرم 1440ھ 18؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل 

سوال:۔ کیا تراویح کے اختتام پر ختم القرآن کی دعاپڑھنا درست ہے ؟

جواب :۔ تراویح میں تکمیل قرآن کے موقع پر ختم قرآن کی دعا کا پڑھنا درست نہیں ۔ایک تو یہ ثابت نہیں اور دوسرے یہ غیر قرآن میں مشغولیت ہے۔ (مستفادازفتاوی دارالعلوم دیوبند،جلد چہارم ص:89دارالاشاعت)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں