فلپائن کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔
پورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکوں اورمتعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث پروازیں بھی تاخیر کا شکار رہیں۔
دوسری جانب لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے.
انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔