یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ہونے لگی ،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔
رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگیں ۔
دوسری جانب موسم کی خراب صورتحال کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثررہی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔