• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی، ملالہ کے بھائی کا طنزیہ ٹوئیٹ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس پرکافی تنقید جاری ہے۔

اس حوالے سےانسانی حقوق اور بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے دنیا میں معروف اور نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے بھائی خوشحال یوسفزئی نے اپنے ٹیوئٹ میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے 105کے ہدف پر افسوس کا اظہار ہی کیا جاسکتا ہے۔

انھوں نے مشورہ دیا کہ اس سے تو بہتر ہے کہ پاکستان الیون میں ملالہ کو شامل کرلیا جائے جو اس بہتر پرفارم کرینگی۔

تازہ ترین