• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ میں اسپن بولنگ اہم کردار ادا کریگا، مائیکل کلارک

آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اس ورلڈ کپ کے دوران اسپنرزاور اسپن بولنگ اہم کردار ادا کرینگے۔

ورلڈ کپ کرکٹ کے حوالے سے سابق کینگرو قائد نے ان خیالات کا اظہار انڈیا ٹوڈے کے راج دیپ سرڈیسائی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے مزید کہا کہ اسپن بولنگ ورلڈ کپ میں بہت اہم شعبہ ہوگا۔

واضح رہے کہ یہ پروگرام سلام کرکٹ 19کے تحت تھا جس میں  ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین سر ویوین رچرڈز بھی شریک تھے جنھوں نے ورلڈ کپ کے حوالےسے اپنی ماہرانہ رائے پیش کی۔


تازہ ترین