• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بارشوں کے باعث جہاں ایک جانب موسم خوشگوار ہوجاتا ہے وہیں یہ تباہی اور نقصانات کا باعث بھی بنتی ہیں۔

پولینڈ کے مغربی علاقوں میں بھی شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیا۔

اس دوران سڑکوں پر کھڑی کئی گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں جبکہ کئی عمارتوں میں بھی پانی داخل ہوگیا۔

سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی اور کئی عمارتوں سے پمپ کے ذریعے پانی نکالا۔

تازہ ترین