• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن حیات خان کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)انسداد الیکٹرانک کرائم کی خصوصی عدالت کے جج طاہر محمود خان نے سرکاری اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سرگرم رکن حیات خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی ۔ پیر کوسماعت کے دوران ایف آئی اے کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کلیم اللہ تارڑ عدالت پیش ہوئے۔عدالت نے ملزم کی طرف سے بریت کے لئے دائر درخواست خارج کرنے کا حکم سناتے ہوئے مزید کارروائی 29 جون تک ملتوی کر دی ۔  

تازہ ترین