کرن جوہر اور کارتک آریان کے درمیان جھگڑا ختم، ساتھ فلم کرنے کی تصدیق
معروف بھارتی فلمساز، پروڈیوسر، اداکار اور ٹیلیویژن ہوسٹ کرن جوہر اور اداکار کارتک آریان کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے، کرن نے اس سلسلے میں نوجوان اداکار کے ساتھ نئی رومینٹک کامیڈی فلم کرنے کی بھی تصدیق کی۔