• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزدل وزیراعظم میری ایک تقریر برداشت کرنے کو تیار نہیں،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بزدل وزیراعظم میری ایک تقریر برداشت کرنے کو تیار نہیں، مسلسل ایک پارلیماری لیڈرکو پارلیمنٹ کے فلور پر بولنے سے روکا جارہا ہے۔

اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ  صدرآصف علی زرداری کو پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں لانے کے لیے انکے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے سے انکار ایک نیا قانون بن گیا ہے۔ اسلیے اسپیکر کو اب مستعفی ہوجاناچاہئیے۔


تازہ ترین