• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر صحت کاگنگارام ہسپتال کادورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ روزاچانک گنگارام ہسپتال کے بچہ وارڈمیں پہنچ گئیں۔ڈاکٹریاسمین راشدنے بچہ وارڈمیں صفائی ستھرائی اور مہیاکی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں بچہ وارڈزمیں طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔
تازہ ترین