آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ زید کے چھ بچے ہیں ، ان میں سے چار معذور ہیں، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ رشتے داروں میں شادی کرنے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے،آیا زید اسے قدرت کی طرف سےسمجھے یا ڈاکٹروں کی بات کے مطابق سمجھے؟

جواب:۔ ہر اچھی اور بری تقدیر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے۔زید کے بچوں کی معذوری بھی اللہ تعالیٰ کے حکم وارادے سے ہے ،اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی طرف سے سمجھنا چاہیے۔

اقراء سے مزید