• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف جنیوا کے ارکان کی زلفی بخاری سے ملاقات

جنیوا (پ ر) زلفی بخاری سے تحریک انصاف جنیوا کے ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ارکان کی طرف سے انہیں جنیوا آمد پر خوش آمد کہا گیا۔ زلفی بخاری نے پی ٹی آئی کے اتحاد پر زور دیا ہے کہ اور عمران خان کی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر کیا۔ ارکان کی طرف سے گزشتہ2سال کی کارکردگی سے انہیں آگاہ کیا گیا۔
تازہ ترین