• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج نےبین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلے جیت لئے

راولپنڈی(وقائع نگار)پاک فوج نے بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلے جیت لئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق پیس سٹیکنگ مقابلے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ برطانیہ میں ہوئے جن میں پاکستان مسلسل دوسرے سال فاتح رہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے گزشتہ سال پہلی مرتبہ ان مقابلوں میں حصہ لیا تھا، پاکستان ملٹری اکیڈمی ٹیم نے مقابلے میں پاک فوج کی نمائندگی کی۔
تازہ ترین