• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ،سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ نے پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے ملزم وسابق آئی جی سندھ، غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر عدالت کی معاونت کیلئے نیب کے کسی سینئر پراسیکیوٹر کو پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے۔
تازہ ترین