• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے۔

سعودی حکام کے مطابق دو روز میں ابھا ایئرپورٹ پر باغیوں کا یہ دوسرا حملہ ہے۔

سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ کو ابھا ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 26 افراد زخمی ہوئے تھے۔

تازہ ترین