امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے94سالہ ولیم سی واگنر گریجوئٹ ہوگئے ہیں۔
دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ویلیم نے شکاگو کےایک ہائی اسکول میں داخلہ لیا ۔
انہوں نے 76 سال بعد گریجوئٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ اپنے منفرد لباس پر ہونے والی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔
امریکی کامیڈین اور اداکار سین فیلڈ کے گریجویشن تقریب میں اپنی تقریر کے دوران اسرائیل کی حمایت کرنے پر طلباء نے شدید احتجاج کیا اور فلسطینیوں کی حمایت میں تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن ان دنوں کینسر میں مبتلا ہونے کے باعث عوامی نظروں سے دور ہیں لیکن گیبریلا منرو ڈگلس نامی ان کی ہمشکل نے عوامی تقریبات میں ان کی جگہ لے لی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گندم وزن اور معیار چانچنے کے بعد خریدی جائے گی
پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کر دیا۔
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ آج 40 سال کے ہو گئے ہیں اور ان کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ اپنی نئی سپر یاٹ پر سالگرہ منا رہے ہیں۔
مریم نواز اور نواز شریف نے مریض بچوں کے والدین سے گفتگو کی۔
بالی ووڈ کی ڈریم گرل، دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ حمل سے نہیں ہیں بلکہ وہ سروگیسی کے ذریعے ماں بننے جا رہی ہیں۔
غزہ جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکی فوجی افسر نے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستانی سابق کرکٹر اور مذہبی شخصیت سعید انور کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی وائرل ویڈیو تنقید کی زد میں آگئی۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھارتی سیاستدانوں پر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
معروف اداکارہ زارا نور عباس نے بیٹی کی ولادت کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپسی کے لیے کمر کس لی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھ دیا۔
بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بھی لوک سبھا الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔