• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئےجس کے بعد وہ میچ میں مزید حصہ نہیں لے سکے۔ان کے ساتھ یہ مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب وہ پاکستان کی اننگز کا پانچواں اوور کرارہے تھے۔ انہوں نے2 اعشاریہ چار اوورز کرائے۔ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت مشکوک ہے جبکہ محمد شامی کو اگلے میچ میں موقع ملنے کا چانس ہے۔

تازہ ترین