قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی کے بعد سنی اتحاد کونسل کے نمائندے اسپیکر کے چیمبر میں پہنچ گئے۔
عالمی شہر یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار اداکار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ چاہئے کاغذ کے جہاز میں رکھ کر پھول ہی کیوں نہ ماروں، جو غلط ہے وہ غلط ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ گلاسز لگائے ہوئے ، ہاتھوں میں کاغذات تھامے گوگل کے ڈوڈل پر نظر آںے والے یہ شخص کون ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔
بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی ماضی کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔
نوجوانوں کے ہردلعزیز گلوکار عاصم اظہر نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اُن کی اور منگیتر، اداکارہ و ماڈل میرب علی کی جلد شادی کے لیے دعا کریں۔
آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی کی کوریج میں اضافہ اور شفافیت یقینی بنانے پر زور دیا۔
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل کے فاصلے پر واقع سیاحتی مقام جزیرہ السنیہ سے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔
سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردیں۔
مریم نواز نے کہا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، چار ماہ میں کسانوں کے لیے چار سو بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں
پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ہونے والے ہمسفر میں صرف ایک، واحد خوبی دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔
حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف جوڑی اداکار بلال عباس اور اداکارہ درِفشاں سلیم کے خفیہ نکاح کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے اورنج لائن بس کی شٹل سروس کا افتتاح کر دیا۔