• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام پنجاب کے انتخابات آج ملتان میں ہونگے

لاہور(خبر نگار) جمعیت علماء اسلام پنجاب کے انتخابات آج ملتان میں ہونگے۔ جے یو آئی پنجاب کے ڈپٹی ترجمان حبیب اللہ چیمہ نے بتایا کہ جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر اور جنرل سیکرٹری کے لیے انتخابی اجلاس جامعہ قاسم العلوم ملتان میں ہوگا جہاں صوبائی کونسل کے 547 ارکان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے اور آئندہ 5 سال کے لئے امیر پنجاب اور صوبائی جنرل سیکرٹری کا انتخاب کیا جائے گا۔
تازہ ترین