• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی محاذ آرائی سے صورتحال خراب ہوگی، ضیاء عباس

کراچی (پ ر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی محاذآرائی سے صورتحال خراب ہوگی، ملک پہلے ہی معاشی بحران سے دوچار ہے، عوام کی مہنگائی سے کمر توڑ دی ہے، اس صورتحال میں کرپشن کے خلاف ہونے والی کارروائی کو بہانہ بناکر ملک میں جمہوری عمل کو نقصان پہنچانا وطن کے مفاد میں نہیں، پاکستان کو اندروانی طور پر دہشت گردی کا سامنا ہے جس میں بھارت اور اس کے اتحادی شامل ہیں جبکہ عالمی سطح پر بھی سخت خطرات کا سامنا ہے۔
تازہ ترین