• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عزیز آباد تھانے کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر یاسین آباد میں ایک اپارٹمنٹ کے باہر سے ملزم شاہ رخ علی کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے اعلی کوالٹی کی 18گرام آئس برآمد ہوئی ،پولیس کے مطابق ملزم اس علاقے میں منشیات کی ڈیلوری کے لئے آیا تھا،ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم طلباو طالبات کو بھی آئس اور ہیروئن سپلائی کرتا رہا ہے۔
تازہ ترین