• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکوائری میں کرپشن ثابت ہونے 13پولیس اہلکار معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان عمران محمود نےکرپشن میں ملوث 13ملازمین کونوکری سےمعطل کردیا ۔معطل ہونےوالوں میں اللہ بخش،محمدخالد، محمد اشرف محمداقبال،محمدیوسف،الطاف حسین،جمشید حیات، طارق اقبال عدیل خان،اکبر علی، خترحسین،محسن اشفاق اور محمدظفرشامل ہیں معطل ہونے والے اہلکارو ہر مختلف جگہوں سے رشوت بھتہ اور اختیارات کے استعمال کیلئے پیسے لینے جیسے الزامات انکوائری میں ثابت ہوئے ہیں ۔دوسری جانب سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ پولیس میں کسی صورت کرپشن رشوت برداشت نہیں کی جائےگی۔
تازہ ترین