• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخواکابجٹ فوائد کا حامل اورتاریخی ہے،شکیل ایڈووکیٹ

پشاور ( نیوزڈیسک )خیبر پختونخوا کے وزیر مال شکیل احمد ایڈووکیٹ نے خیبر پختونخوا کے سالانہ بجٹ کودوررس فوائد کا حامل اور تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں پہلی دفعہ 900ارب روپے کا بجٹ پیش کیا گیاجس میں ضم شدہ اضلاع کی ترقی اور فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے بھاری رقوم مختص کی گئی ہیں اور صحت و تعلیم کے شعبوں کی ترقی خاص خیال رکھا گیا ہے جبکہ صوبے کے عام آدمی کی بہتری کیلئے بھی اقدامات کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین