آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ17؍ ربیع الاوّل 1441ھ 15؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے میرے پروردگار نے نو باتوں کا حکم دیا ہے:

(۱) ظاہر و باطن میں اللہ سے ڈرنا، 

(۲) انصاف کی بات کہنا غصے اور رضا مندی میں(ہر حال میں)، 

(۳) افلاس اور دولت مندی دونوں حالتوں میں میانہ روی اختیار کرنا،

(۴) جو مجھ سے قطع تعلق کرے، میں اس سے قرابت کو قائم رکھوں، 

(۵) جو مجھے محروم رکھے، میں اسے دوں، 

(۶) جو شخص مجھ پر ظلم کرے میں اسے معاف کر دوں، 

(۷) میری خاموشی غور و فکر پر مبنی ہو، میرا بولنا ذکر الٰہی ہو، 

(۸) میرا دیکھنا عبرت کے لیے ہو، 

(۹) اور میں نیکی کا حکم دوں۔‘‘( مشکوٰۃ ،باب البکاء والخوف)

اقراء سے مزید