• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) آرٹس کونسل کراچی کے اعلامیہ کے مطابق مرحوم موسیقار نیاز احمد کے لیے 25 جون کو منعقد ہونے والا تعزیتی اجلاس بعض وجوہ کی بناء پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
تازہ ترین