• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجبسٹن،برمنگھم ( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ٹورنامنٹ میں سات میچوں کے بعد پانچ پوائنٹس ہیں اور سیمی فائنل کھیلنے کے لئے پاکستان کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہے ۔اسے آخری تینوں میچوں میں واضع برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا ہے۔لیکن اگر پاکستان ہار بھی گیا تو اس کے بعد بھی امید کی کرن موجود ہوگی لیکن پھر ٹیم دوسری ٹیموں پر انحصار کرے گی۔

تازہ ترین