• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے ابرار مرزا کو ڈی جی حج جدہ اور ساجد منظور اسدی کو ڈائریکٹر حج مکہ مکرمہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) معتبر ذ رائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ابرار مرزا کو ڈی جی حج جدہ اور ساجد منظور اسدی کو ڈائریکٹر حج مکہ مکرمہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر مذہبی امور کی سر بر اہی میں سلیکشن بورڈ نے انٹر ویو ز کئے تھے۔ ڈی جی حج جدہ اور ڈائریکٹر حج مکہ مکرمہ کیلئے سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے توسط سے وزیر اعظم کوبھجوائی گئی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین