• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ حکمران بھی کشمیر کوبھول کر بھارت سےدوستی کیلئے بے چین ہورہےہیں،امیرالعظیم

لاہور(نمائندہ خصو صی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے پاکستان کی طرف سے سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کے لیے بھارت کی حمایت پر اپنے شدید ردعمل کا ا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے لیے پاکستان کی حمایت نے شکوک و شبہات کی ایک دیوار کھڑی کر دی ہے ۔ لگتاہے کہ موجودہ حکمران بھی سا بق حکمرانوں کی طرح کشمیر کو بھول کر بھارت سے دوستی کے لیے بے چین ہوتے جارہے ہیں ۔
تازہ ترین