• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عبداللہ ابن عمرؓسے روایت ہے ،وہ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کو یہ دعا بہت محبوب تھی :

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِیْ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی مِنَ الْقَوْلِ وَالْعَمَلِ وَالنِّیَّۃِ وَالْھُدیٰ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْرٌ۔

ترجمہ:اے اللہ! ایسے اعمال واقوال ،نیت اورہدایت کی ہمیں توفیق عطا فرما جسے تو پسند کرتا ہے اور جس سے توخوش ہوتا ہے، یقیناً تو ہر شئے پر قادر ہے۔ (کتاب الدعاء:للامام الطبرانی)

تازہ ترین