• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری محکمہ محنت وانسانی حقو ق کا ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل سکیورٹی جہلم سے جواب طلب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سیکرٹری محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب سارہ اسلم نے ناقص کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل سکیورٹی جہلم سے جواب طلب کر لیا۔انہوںنے یہ احکامات سوشل سکیورٹی جہلم، میڈیکل سنٹر اور ورکرز ویلفیئر بورڈ سکول فار بوائز کے اچانک دورے کے موقع پر جاری کیے۔ سارہ اسلم عملہ کی غیر حاضری، ایکسرے مشین کے ناکارہ ہونے اور سکول میں ٹوٹے پھوٹے فرنیچر دیکھ کر ڈپٹی ڈائریکٹراورڈائریکٹرایجوکیشن پر برہم ہو گئیں۔
تازہ ترین