• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھیل کے بدلتے رنگ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا


چین میں ڈیڈ سی نامی جھیل کا پانی اچانک سبز، سرخ اور سیاہ رنگ میں بدل گیا۔

چین میں واقع ڈیڈسی نامی مشہور جھیل کاپانی پر اسرار طور پر  اچانک سبز، سرخ اور سیاہ رنگ میں تبدیل ہوگیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تیز درجہ حرارت اور سورج کی روشنی کی وجہ سے پانی نے رنگ بدلا ہے۔

تازہ ترین