واشنگٹن میں دلچسپ جراسک ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباََ 20کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
کھلاڑیوں نے ڈائینوسار کے کاسٹیوم زیب تن کئے دشوار گزار ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔
ڈائینوسار کا روپ دھارے شرکاء کو دوڑتا دیکھ کر بچوں سمیت بڑے بھی خوب محظوظ ہوئے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منیجمنٹ نے دیگر ملازمین کو آج شام تک کام پر واپس آنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے۔
پُرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے بھارتی حکمراں جماعت نے کشمیر میں مسلم اکثریت علاقوں سے کوئی امیدوار ہی کھڑا نہیں کیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب مانگ لیا۔
کامران علی افضل نے کہا کہ کمیٹی میں ٹی آو ارز کا اضافہ ہوا اس وجہ سے تھوڑا ٹائم لیا گیا ہے۔
کراچی کے سپر ہائی پر شہر کے بڑے قبرستان کی دیوار توڑے جانے کے معاملے پر مذکورہ قبرستان انتظامیہ کے چیئرمین کا مؤقف سامنے آیا ہے۔
صائم ایوب نے کہا کہ مجھے اندازہ ہے کہ ٹیم کو مجھ سے توقعات ہیں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے دوسرے شوہر یحییٰ صدیقی کی جانب سے شادی کی پیشکش کے 2 برس بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی کیونکہ مجھے ڈر تھا۔
سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے عوامی ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر کے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔
وکلاء تنظیموں کی ہڑتال کے موقع پر آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری ہے۔
اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو بھیج دیں۔
کنول شوزب نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ بیٹے سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانا چاہتی ہوں۔
بالی ووڈ اداکار آدیتیا رائے کپور اور اداکارہ اننیا پانڈے کے بریک اپ کی گردشی خبروں کے دوران اداکار کی ممکنہ نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پارٹی کرتے تصاویر منظر عام پر آگئی۔
کابینہ کی نجکاری کمیٹی ملازمین کیلئے پیکج کا فیصلہ کرے گی۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو بھی ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے۔