چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا ۔
اس سالانہ انٹرنیشنل ڈریگن بوٹ ریس میں روس اور چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی درجنوں ٹیموں نے حصہ لیا ۔
اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
چینی روایات میں خوش قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے بسکٹ کے سبب خاتون نے 50 ہزار ڈالرز جیت لیے۔ چینی روایات میں خوش قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے بسکٹ کے سبب خاتون نے 50 ہزار ڈالرز جیت لیے۔
ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار 411 پوائنٹس کی بلندی پر آیا۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے سانحہ سوات پر انکوائری کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایات ہیں کہ 10محرم کے بعد پارٹی تحریک کا آغاز کرے۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر ہر سال 90 لاکھ افراد دل کے دورے یا دل سے جڑی پیچیدگیوں کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، اس میں بڑی تعداد 25 سے 40 سال کے نوجوان مرد و خواتین کی ہے۔
بی سی بی اہلکار کا کہنا ہے کہ ابھی تک سیریز کی تاریخیں فکس نہیں کی گئیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 411،546 نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔
پاکستان کے سرجن ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے مانگا پربت سر کر لیا ہے۔
چلاس کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام الدین نے کہا ہے کہ غیر ملکی خاتون کوہ پیما کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں 3 ہیلی کاپٹر میں حصہ لے رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق عراقی۔برطانوی شہری سلیم احمد سعید کی زیر نگرانی کمپنیوں کا نیٹ ورک 2020 سے ایرانی تیل کو عراقی تیل کے طور پر ظاہر کرکے اربوں ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل کے علاقے میں بروقت کارروائی کی۔
اس سوال پر امریکی صدر نے جواب دیا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں معلوم ہو جائے گا۔
ہالی ووڈ کے معروف اداکار و سابق ریسلر ڈوین جانسن نے انکشاف کیا ہے گلوکار جیلی رول نے ذہنی تناؤ سے نکلنے میں ان کی مدد کی۔
کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں محکمۂ صحت کے مفتی محمود میموریل اسپتال نے عوامی سہولت اور فوری طبی امداد کی فراہمی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہوم سروس کا آغاز کر دیا۔