• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تاریخ کی پہلی ای کامرس پالیسی متعارف کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نےملکی تاریخ کی پہلی ای کامرس پالیسی متعارف کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ ذ رائع کے مطا بق وزارت تجارت پالیسی منظوری کیلئے آج کابینہ کے اجلاس میں پیش کریگی ۔ سمری میں ای کامرس کو ریگولیٹ کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ پالیسی میں کہا گیا ہے کہ ای کامرس کو بروئے کار لاکربرآمدات کو بڑھایاجائے گا۔
تازہ ترین