• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف شخصیات کی پی پی سی برسلز کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

برسلز(عظیم ڈار)پاکستان نژاد بیلج سابق ممبر برسلز پارلیمنٹ ڈاکٹر منظور ظہور، برسلز سٹی کے پہلے ایشین پولیس ایڈوائزر کونسلر محمد ناصر، پاکستان تحریک انصاف بلجیم کے سرپرست چوہدری زاہد حسین بھدر ،شفیق جٹ ،پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں چوہدری صفی اللہ ،چوہدری نوید حسین ، چوہدری حسین صفدر، ملک پرویز، برسلز کی معروف سماجی شخصیات حاجی قمر زمان آف سیکرالی ،حاجی منیر لوسر، مرزا شہباز ،ٹھکیدار منظور حسین ،معروف مذہبی اسکالر حضرت علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری نےپی پی سی برسلز کے انتخابات میں نومنتخب ممبران صدر شاہد فاروقی ، عظیم ڈار،اختر سیالوی،شیخ معین و شمعون چوہان،ملک مغیث ، مرزا عمران بیگ ، مذمل مان کو دلی مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ نئی کابینہ کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے اور پاکستان کا سافٹ امیج دکھانے میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔
تازہ ترین