• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان ووکیشنل ایمپلائز ایسوسی ایشن کےوفد کی چیئرمین شاہ نواز بدر سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان ووکیشنل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد کی چیئرمین شاہ نواز بدر سےوی ٹی آئیز کے مسائل کے حوالے سے لاہور میں ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں آل پنجاب ووکیشنل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد جمشید، جنرل سیکرٹری واصف گوندل، مرکزی صدر امتیازاحمد، میڈیا ترجمان مدثر جاوید کی پنجاب ٹریننگ کونسل کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی اور انہیں چیئرمین بننے پر مبارکباد دی ۔
تازہ ترین